کراچی(نیوزڈیسک) باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کوطلاق دینے کی تصدیق کردی۔
برطانوی اخبار نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فریال نے عامر کو کہا کہ ان دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی کیونکہ عامر خان نے طلاق کے الفاظ نہیں کہے جس پر عامر خان نے انہیں میسیج میں طلاق، طلاق، طلاق لکھ کر بھیج دیا، فریال مخدوم نے گزشتہ روز عامر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا۔