اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال بالخصوص مسلم لیگ (ن) کے کارروان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔
مسافرکے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم ترک صدر طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی انکے ہمراہ ہوں گے۔
بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔
کسٹم انسپکٹر و اہلکار کا اغواء ڈاکوؤں نے قریبی عزیز کو چھڑوانے کیلئے دباو ڈالنے کیلئے کیا تھا۔
ویٹیکن کی جانب سے پوپ فرانسس کے انتقال کا باضابطہ بیان جاری کر دیا گیا ہے۔
سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کو اس وقت شدید دکھ اور صدمہ پہنچا جب حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی نارتھ پویلین اسٹینڈ سے ان کا نام ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ تھانا بولا خان کے قریب بس کھائی میں گرگئی، بس حادثے میں8 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
بوسٹن میراتھن کے اس 129ویں ایڈیشن میں نیا کینیا کے جان کورر کی صورت میں نیا فاتح سامنے آیا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو 22 مارچ کو 3 ایم پی او کے تحت کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
مرحوم ذاکر حسین کے بھتیجے شایان قریشی کا کہنا تھا کہ شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور ڈائلیسز پر چل رہے تھے۔
رنویر آلہ آبادیا، جنہیں آن لائن دنیا میں "بیئر بائسیپس" کے نام سے جانا جاتا ہے، کے خلاف یوٹیوب شو "انڈیا از گاٹ لیٹنٹ" میں والدین اور جنسی موضوعات سے متعلق نازیبا تبصروں پر متعدد ایف آئی آرز درج ہوئیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین(پی پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پانی کا معاملہ صرف سندھ نہیں پنجاب کا بھی مسئلہ ہے۔
سائنسدانوں نے ذیابیطس کی نئی قسم ٹائپ 5 دریافت کی ہے، جو کہ مٹاپے سے نہیں بلکہ غذائیت کی کمی سے منسلک ہے اور آفیشلی طور پر اسکی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
خاتون نے اس پورے عمل کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں دکھایا گیا کہ کس طرح ایک سادہ چیٹ کے ذریعے ان کا خوابوں کا کمرہ حقیقت بن گیا۔
چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔