ملتان ( سٹاف رپورٹر)سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب کی مقرر کر دہ 7رکنی انکوائری کمیٹی لا ہور سے ملتان پہنچ گئی، محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان کے فنڈز کی خورد برد اور اداروں کے افسران کی لٹرائیوں کی تحقیقات شروع کیں اور جس نے متعدد افسران کے بیانات قلمبند کئے گئے۔