• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی سے پاک پاکستان کا ویژن نواز شریف نے دیا، مریم اورنگزیب

Vision Of Terrorism Free Pakistan Given By Nawaz Sharif Maryam Aurangzeb

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دہشت گردی سے پاک پاکستان کا ویژن شروع کیا۔ پاکستان اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان 2013 میں دہشت گردی سے متاثر تھا ،آج دہشت گردی میں کمی آگئی۔

انہوں نے کہا کہ آزادی ،تحفظ ،ترقی اورانسانی حقوق یقینی بنانے کے لیےقائد اعظم نےپاکستان بنایا۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے مزید کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کے وعدے پورے کریں گے۔

 

تازہ ترین