• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے مدینہ جانے والی ایئر لائن کی پرواز منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سے مدینہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز منسوخ کر دی گئی ، معلوم ہوا ہے کہ ایئر بلیو کی پرواز پی اے 877 نے گذشتہ روز 2 بج کر 15 منٹ پر ملتان سے مدینہ کے لئے روانہ ہونا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا ء پر پرواز منسوخ کر دی گئی ، ایئر لائن انتظامیہ کے مطابق پرواز کی منسوخی سے متعلق مسافروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین