کوئٹہ میں بی ایل اے کمانڈر سمیت 22فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فراریوں اورکمانڈر عین الدین نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فراریوں کےہتھیارڈالنےکی تقریب ایف سی مددگارہیڈکوارٹرزکوئٹہ میں ہوئی،وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے علاوہ سول و فوجی حکام بھی تقریب میں موجود تھے۔