• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ایک مقامی برگر بار کی تشہیر کا انوکھا اور نیا اندازدیکھنے میں آیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق چین کےایک شہر میں مقامی برگر بار کے مالک نے تشہیر کے لیے ایک کتارکھا ہے جومنہ میں چھوٹا سا بورڈلے کےلوگوں کے ارد گرد گھوم رہا ہے جس پر برگر کی تصویر اور اس کی قیمت کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

تشہیر کے اس انداز کو ہر دیکھنے والے نے خوب سراہاجبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے رک کراس کتے کے ساتھ تصویریں بھی بنائیں۔

تازہ ترین