کر اچی (اسٹاف رپورٹر) بائونس کلب ڈسٹرکٹ ایسٹ نے آرام باغ کلب کو اضافی وقت میں3 پوائنٹس سے شکست دیکر پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کے بی بی اے کے اشتراک سے کھیلاجانے والا ایس ایس بی کپ یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔
نوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کیں
سربراہ روسی انٹیلی جنس سروس سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
فلم انڈسٹری میں 38 سال مکمل ہونے پر سلمان خان فلمز نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن و 3 بوگیاں، جبکہ رحیم یار خان میں فیروزہ کے قریب مال گاڑی کا انجن و بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔
گائرو کاپٹر ایک ہلکا پھلکا ہوائی جہاز ہے جو ہیلی کاپٹر سے مشابہت رکھتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جو بھی افراد ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے میچز اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کی ہمارے خلاف مسلسل دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس کو شوق ہے وہ اسمبلی میں قرار داد لے آئے، اسمبلی میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور ہو سکتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔
بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ طبی مراکز میں آگ بجھانے کے آلات اور فائر الارم سسٹم کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔
سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی سی سی کے مطابق آصف خان پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی لگائی ہے۔
سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 18 ہزار 913 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی۔