اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی ہوا تھا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہر ظلم کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں کمزور سمجھتا ہے، اس کو مضبوط جواب دینا پڑے گا۔
پاکستان کے سپر اسٹارز نے پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے بھارت کو منہ توڑ جواب پر دینے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاکستان پر جارحیت کا آغاز کرنے کے بعد بھارتی فوج کو نتائج بھگتنے کا سلسلہ جاری ہے۔
آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے شہید ہونے والے بہن بھائی کی نمازِ جنازہ مرکزی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی۔
برٹش کونسل پاکستان نے تمام امتحانات کے شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک خاندان نے بتایا کہ وہ سو رہے تھے کہ اچانک زلزلہ سا محسوس ہوا اور وہ خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے
بھارتی حملوں میں شہید ہونے والوں کی متعدد مقامات پر نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد کشیدہ صورت حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بھارت نے اپنے کئی ایئرپورٹس سے فلائٹ آپریشن بند کر دیا ہے۔
پاکستانیوں کی اکثریت امن کی خواہشمند ہے لیکن 93 فیصد لوگ کہتے ہیں کہ بھارت نے جنگ مسلط کی تو خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔
انٹرنیشنل اور قومی میڈیا میں بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ اسما عباس نے اپنی بڑی بہو کے ہمراہ وی لاگ شیئر کیا ہے۔