اوٹاوا (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خراب موسم کے باعث پیداوار میں کم کا امکان ہے۔ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے نرخ 6.70 ڈالر اضافے کے بعد 506.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
چیئرمین آباد آصف سم سم نے کہا ہے کہ پہلا گھر خریدنے والے شہری پر ٹیکس لگانا زیادتی ہوگی، دنیا بھر میں پہلا مکان لینے کےلیے حکومتیں مدد دیتی ہیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو راتوں رات اسٹار بنانے والی ہدایتکار سورج برجاتیا کی 1989 کی فلم میں نے پیار کیا، میں انکے کردار پریم کے لیے ان سے قبل اداکار پیوش مشرا کو زیر غور لایا گیا تھا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
روبینہ اشرف نے مزید کہا کہ طلعت حسین جس طرح بولتے تھے تاثرات دیتے تھے، ایسے لوگوں کا کام دیکھ کر سیکھا جاتا ہے۔
صدر کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ فکسڈ ٹیکس پر رضا مند ہونے کےلیے تیار ہیں مگر پہلے بات کی جائے۔
ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اداکار طلعت حسین کے انتقال پر انکے خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا ان سے پچاس برس کا تعلق تھا۔
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے حملے روکنے کے حکم کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
بپاشا باسو جلد ایک مصنفہ بھی بن جائیں گی کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی کے اہم پہلو پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل نے تل ابیب میں کمرشل پروازیں معطل کر دیں۔
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہمارا سیاسی نظام ملک میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں چاہتااور حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں۔
طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوشن تھے جن سے سب نے سیکھا، حنا خواجہ بیات
صحافتی نمائندوں نے ہتک عزت بل کے بارے میں تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے گورنر پنجاب کو بتایا کہ ہتک عزت بل آزادی اظہار کا گلا دبانے کی کوشش ہے۔
صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ زراعت اب منافع کا نہیں خسارے کا کام بن چکا ہے۔
نیکٹا حکام نے بتایا کہ چینی انجینئرز کی گاڑی موڑ پر آہستہ ہوئی تو خودکش بمبار نے حملہ کر دیا،
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ اور زراعت جیسے شعبوں کو مزید ٹیکس چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے عفریت کو ختم کرکے دم لینے کے عزم کا اظہار کردیا۔