• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم7 ستمبرکو عمان روانہ ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم7 ستمبرکوعمان روانہ ہوگی جہاں وہ 5میچوں ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلےگئے۔ عمان ہاکی ٹیم کے ساتھ یہ سیریز 9 ستمبرسے شروع ہوگی۔ 9 ستمبر کو پہلا، 10ستمبر کو دوسرا 11ستمبر کو تیسرا، 13 ستمبر چوتھا اور15 ستمبر کو آخری اورپانچواں ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین