• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان امیر محمد خان نے چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان امیر محمد خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،یادرہے کہ فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوساہیوال سے ملتان تبدیل کیا گیاتھااوران کے پیش رو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ کولاہورہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی،اس ضمن میں گزشتہ روز فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان پہنچے توایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سینئر سول ججز سمیت دیگر عدالتی عملے نےان کا استقبال کیا۔
تازہ ترین