• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان ڈویژن میں ٹرینوں کی فٹ پلیٹ انسپکشن کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ملتان ڈویژن میں ٹرینوں کی فٹ پلیٹ انسپکشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ریلوے افسران 31اگست سے ملتان ڈویژن سے گزرنے والی ٹرینوں کی انسپکشن کریں گے، دریں اثنا ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے ملتان سعید احمد نے چارج سنبھال لیا اس سے قبل وہ سکھر ڈویژن میں بطور اے ٹی او فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔
تازہ ترین