• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوس بنانے والی 6 کمپنیوں کو دھوکا دہی پر نوٹس جاری

Notice Issues For 6 Fraudulent Juice Companies

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے دھوکا دہی پر مبنی اشتہاری مہم چلانے پر پھلوں کا جوس بنانے والی 6کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

سی سی پی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جن کمپنیوں کو نوٹس جارے کئے گئے ان میں شیزان انٹرنیشنل، سٹرو پاک، اے ایف انٹرنیشنل، سن لمیٹڈ فوڈز اور ماہر فوڈ انڈسٹریز شامل ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں اپنے پراڈکٹ پر 100فی صد خالص فروٹ لکھ رہی ہیں جبکہ ان میں پیک مواد خالص فروٹ جوس نہیں ۔

تازہ ترین