ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان علی محمد آفریدی عید پر رخصت پر جانے کے بجائے ملتان میں رہیں گے وہ دیگر انتظامی امور کے علاوہ ٹرین آپریشن کی نگرانی کریں گے ،بتایا گیا ہے کہ بیشتر ڈویژنل افسران عید کی رخصت پر اپنے گھروں کو چلے جائیں گے ان افسروں میں ڈویژنل ٹرانسپوٹیشن افسر اور ڈویژنل مکینیکل انجینئربھی شامل ہیں ۔