پاکپتن(نمائندہ جنگ) محلہ ظفرآباد میں گھریلو ناچاقی کی بنا پرشوہر رفیق نے بیوی نجمہ پرتیزاب پھینک دیا جو بری طرح جھلس گئی اور اسے ڈی ایچ کیو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ پولیس نے ملزم رفیق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ نجمہ بی بی 6بچوں کی ماں ہے ۔