• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی منچلوں کا سیلابی پانی پر جیٹ اسکی کرنے کا مظاہرہ

یوں تو دنیا میں ایڈنچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن کچھ منچلے سیلاب جیسی صورتحال میں بھی کرتب بازی سے باز نہیں آتے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اِن آسٹریلوی منچلوں کو ہی دیکھ لیں جو سیلابی پانی پر جیٹ اسکی چلاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

یہ مناظر آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں دیکھے گئے جہاں ایڈونچر کے شوقین دو نوجوان نہ صرف سیلاب زدہ پارک میں تیز رفتاری سے جیٹ اسکی دوڑا رہے تھے بلکہ کرتب بازی کا شوق بھیبھرپور انداز میں پورا کر رہے تھے۔

منچلے نوجوانوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین