• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل ملتان سٹی کے اے ای اوز مراکز میں اضافہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے تحصیل ملتان سٹی کے اے ای اوز مراکز میں اضافہ کر دیا ہے،فیصلے کے مطابق اے ای او کینٹ اور دولت گیٹ کی 2نئی اسامیاں پیداکی گئی ہیں ، رانا عدیل کو کینٹ اور گل بہار کو دولت گیٹ مرکز میں اسسٹنٹ ایجوکیشن افسرتعینات کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین