ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان، فیصل آباد، پنڈی، گوجرانوالا کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنوں میں منیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، ایم ڈی کیلئے 16 سالہ فارن کوالیفاکیشن جبکہ لوکل 20 سالہ کوالیفکیشن ایجوکیشن ضروری قرار دے دیا ہے، واضح رہے کہ ملتان سمیت دیگر ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں ایم ڈی کا عارضی چارج دیا گیا ہے،ان اضلاع کے مئیرز کو ایم ڈی کی تعیناتی سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔