• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، چلڈرن کمپلیکس ملتان کے آڈٹ اعتراضات کو دور کیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صحت اداروں کے آڈٹ پیروں کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں چلڈرن ہسپتال کمپلیکس ملتان کے مالی سال 2012/13 ء کے آڈٹ اعتراضات کو دور کیا گیا اور ہسپتال انتظامیہ کی وضاحت کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں کلیئر کردیا گیا ، اسی طرح نشتر ہسپتال کے مالی سال 2012/13 ء کے 19 آڈٹ پیروں میں سے ایک ، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے 10 میں سے 3 آڈٹ پیروں کو کلیئر کردیا گیا ۔
تازہ ترین