ملتان (سٹا ف رپورٹر)ڈائریکٹر حج ملتان ریحان عباس کھوکھر نے کہاہے کہ حجاج کرام کی خدمت کرنا فریضہ سمجھتے ہیں وزارت مذہبی امور نے اس سال حجاج کرام کو جو سہولیا ت مہیا ں کی ہیں شاید ماضی میں ایسے انتظامات نہیں کئے گئے میں خود مکہ میں 15دن تک حجاج کرام کے مسائل معلوم کر کے ان کو موقع پر حل کرتے رہے ،اس سال پاکستان بھر سے حج کی سعادت حاصل کرنے میں والوں میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔