• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر اطلاعات کراچی زینت جہاں کا سکھر تبادلہ کالعدم

کراچی (اعظم علی/نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات سندھ کراچی کی ڈائریکٹر اطلاعات زینت جہاں کا سکھر تبادلے کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سابقہ حیثیت بحال رکھنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں ڈویژنل بنچ کے رو برودرخواست گزار کے وکیل مولوی اقبال حیدر نے دلائل میں کہا کہ درخواست گزار کا سکھر تبادلہ دیگر قوانین کےعلاوہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بھی خلاف ہےلہٰذ اسے معطل کیا جائے ۔
تازہ ترین