• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر،نویں جماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

سکھر (بیورو رپورٹ)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2017-18کیلئے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ و طالبات کے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم بغیر کسی فیس کے وصول کرنے کی آخری تاریخ میں 13اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین