سابق وفاقی وزیرمیرنواز خان مروت کراچی میں انتقال کرگئے، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میرنواز خان مروت کا انتقال گزشتہ رات ہوا۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد مدثر کے ڈی اے اسکیم نمبر 1 ٹیپو سلطان روڈ کارساز پرادا کی جائے گی۔
ٹرائل کورٹ نے دونوں بار مجرم کو پہلی دی ہوئی سزا برقرار رکھی۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق کیف اور اس کے گردونواح میں فوجی اور لاجسٹک اہداف کے علاوہ بحیرۂ اسود کی بندرگاہ چورنومورسک میں بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول مہنگا کر کے عوام کے ہوش اڑا دیے۔
یمن میں حکومتی افواج اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں شدت آنے کے بعد شہریوں کے بڑے پیمانے پر در بدر ہونے کے واقعات جاری ہیں۔
چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع ختم کرنے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
بھارتی گلوکار نے بتایا ہے کہ میں نے عاطف اسلم کو 4 گھنٹے لائیو پرفارم کرتے ہوئے سنا ہے۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ جس روز ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کا حصہ قرار دیا، اسی روز کینیڈا کے وزرائے خارجہ و خزانہ نے بذریعہ بیان ایران کو نشانہ بنایا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید کے مطابق شارک کے غیر قانونی طور پر فنز کاٹنے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
جناح اسپتال میں یومیہ 15 سے 18 پوسٹ مارٹم ہوتے ہیں، میرے لیے تمام پوسٹ مارٹم میں شامل ہونا ممکن نہیں: ڈاکٹر سمیعہ
بچی کی شناخت ڈھائی ماہ کی فاطمہ دختر محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔
محققین نے جی ایل پی 1 ادویات اور مردوں میں بال جھڑنے کے درمیان ممکنہ تعلق کا جائزہ لیا ہے۔
اڈیالہ جیل کے اطراف غیر ضروری نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔
فرانس، جرمنی، برطانیہ، امریکا نے ایران کے جوہری معاملے پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے سلامتی کونسل میں رپورٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ومبلڈن نے انفلوئینسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کو ایکریڈیشن نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیم میلبرن رینیگیڈز کی نجی ملکیت کے لیے بولیاں طلب کر لی گئیں۔