کراچی: 42 میں سے صرف 14 نجی اسکول رجسٹرڈ، 28 اسکولوں کو خطوط جاری
ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی معائنہ کمیٹیوں نے 2 سے 13مئی کے دوران نجی اسکولوں کی جانب سے رجسٹریشن اور ان کی تجدید کے لیے جمع کروائی گئی درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے 42 نجی اسکولوں کے دورے کئے اور اپنی رپورٹ جمع کروا دی۔