15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے، آئرلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن بھی شامل ہیں۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں ہے۔
سنگلز مقابلوں میں ایئرفورس کے یوسف خلیل اور محمد شعیب نے واپڈا کے کھلاڑیوں کو مات دی۔ دوسرے میچ میں سوئی ناردرن نے نیوی کو ہرایا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ قابل مذمت فعل تھا، 9 مئی کو قومی تنصیبات پر حملہ ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی۔
وزیرِاعلیٰ بلوچستان آفس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل شریک ہوئے۔
جمعیت علماء اسلام( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے 9 مئی کے ملین مارچ کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کےلیے ملٹری گریڈ ہتھیاروں کی اجازت مل گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیشن کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا کی دھماکے دار واپسی ہوئی ہے۔
اسرائیلی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ مغویوں کی رہائی کے معاہدے کیلیے اسرائیلی وفد قاہرہ جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل نے کہا کہ رفح میں اسرائیل کے حملے شروع ہونے سے بہت پریشان ہوں۔
کرینہ کپور اور شاہد کپور نے کئی عرصے تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد 2006 میں فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقویٰ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کی بڑی خواہش ہے کہ میرے اور انوارالحق کاکڑ صاحب کے خلاف گندم کی انکوائری ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف سے جاپانی سفیر اور جاپانی کمپنیوں و کاروباری وفد نے ملاقات کی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک شخص اور گروہ نے اقتدار کی ہوس میں وطن پر حملہ کیا۔
فہد فاصل فلم اینیمل میں رنبیر کپور کی اداکاری سے اتنا متاثر ہوئے کہ انکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
پنجاب میں شعبہ صحت میں 145 ارب کی لاگت کے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں۔