• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میک اَپ کے ذریعے خوفناک بلاؤں کا روپ دھار نے والی فنکارہ

میک اَپ کا استعمال خواتین اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کرتی ہیں لیکن کچھ ایسی میک اپ آرٹسٹ بھی ہیں جو میک اَپ کے ذریعے خطرناک بلاؤں کا روپ دھارنے میں مہارت رکھتے ہیں۔

ہیلووین کے تیاریوں میں مصروف یہ فنکارانوکھی میک اَپ تکنیک کے ذریعے اپنے نقوش میں اس قدر تبدیلی لے آتی ہیں کہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ محض میک اَپ کے ذریعے تشکیل دیا گیا حلیہ ہے ۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس تکنیک کے حصول کیلئے میک اَپ کا استعمال خواتین اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کرتی ہیں لیکن کچھ ایسی میک اپ آرٹسٹ بھی ہیں جو میک اَپ کے ذریعے خطرناک بلاؤں کا روپ دھارنے میں مہارت رکھتے ہیں۔

ہیلووین کے تیاریوں میں مصروف یہ فنکارانوکھی میک اَپ تکنیک کے ذریعے اپنے نقوش میں اس قدر تبدیلی لے آتی ہیں کہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ محض میک اَپ کے ذریعے تشکیل دیا گیا حلیہ ہے ۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس تکنیک کے حصول کیلئے ان فنکاروں نے کسی سے مدد حاصل نہیں کہ نہ ہی کسی میک اَپ اسکول کا رُخ کیا ہے بلکہ صرف اور صرف مشق اور شوق کی بنیاد پر اس منفرد فن پرعبور پایا ہے۔

ٹھیک کہتے ہیں محنت، لگن اور شوق کی بنیاد پر کچھ بھی نا ممکن نہیں۔

 

تازہ ترین