• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئندہ ماہ برونائی میں ہونے والے خواتین ایشیا چیلنج کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے تر بیتی کیمپ کے لئے 48 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مد عو کیا ہے ۔ ان میں رضوانہ یاسمین، سیدہ سعدیہ، روشانہ خان، ثناء امانت، اقبال جویان، عائشہ قمر (گول کیپرز)، عشرت عباس، تسکین کوثر، رمشا الیاس، آمنہ غفار، کائنات ذوالفقات ، مرینہ انور، عاصم خان، خانسا، ہیرافاطمہ، اریبہ، نفیسہ انور ا، ابراء شیخ، ذکیہ نواز، اقرء جاوید، فوزیہ ناز، زیب النساء ، ندااصغر ، تبارکا طارق، سونیا ، شاہدہ ریاض، سائرہ چیمہ، ثنا ناز، حنا پرویز، عنبرین ارشد، حمیرالطیف، کلثوم زیدی، ماریہ صابر، افشاں نورین، ساحل ملک، کلثوم مینر، سحرش وحید، سائرہ اشرف، عریبہسرور، فائقہ ریاض،حسنیہ ، بتول کاظم، ماہ جبین، منبیہ اورفوزیہ شامل ہیں۔

تازہ ترین