• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کو 10برس بعد زرداری کی کیوں یاد آئی، لطیف کھوسہ

راولپنڈی( جنگ نیوز) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت نے پیپلز پارٹی کی فریق بننے کی درخواست منظور کرلی ہے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سزا یافتہ پولیس افسران سابق ایس پی خرم شہزاد اور سابق سی پی او سعود عزیز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔بعدازاں لطیف کھوسہ نے کہا کہ پرویز مشرف کو 10برس بعد زرداری کی کیوں یاد آئی۔

تازہ ترین