ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کےمختلف شعبوں کے 14اہلکاروں کے تبادلے اورتعیناتی کے احکامات جاری کر دئیےگئے،ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل ریاض حسین شاہد کی جانب سے جاری احکامات کےمطابق سٹینو گرافر خرم حنیف کو دفترڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل ،جاوید اختر اسسٹنٹ کو جنرل برانچ ، سینئر کلرک رانا سلیم کو ڈسپیچ برانچ ، سینئر کلرک الیاس انجم کوسکیننگ برانچ،سینئر کلرک طارق سعید کو سپروائزر کاپی برانچ ، جونیئر کلرک انصر علی کو اکاؤنٹس برانچ، جونئیر کلرک وقاص علی اورخضر حیات کودرخو است برانچ، جونیئر کلرک سفیان رسول اورشاہد اقبال کو سول برانچ ، جونیئر کلرک محمد عثمان کو لائبریری ،جونیئر کلرک رمیلہ ہاشمی کو کاپی برانچ ،جونیئر کلرک فدا حسین کو انفارمیشن کیاسک ، جونیئر کلرک مہتاب عالم کو ڈسپیچ برانچ تعینات کر کےتمام اہلکاروں کو فوری طورپرعہدے کاچارج سنبھالنےکی ہدایت کی گئی ہے۔