• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالفتاح شیخ سکھر چیمبر کےبلا مقابلہ صدر منتخب

سکھر (بیورو رپورٹ)سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے سالانہ انتخابات برائے سال 2017-18 کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمشنر سجاد اللہ قریشی نے انجینئر عبدالفتاح شیخ صدر،پرکاش کمار سینئر نائب صدر، محمد طارق شیخ نائب صدر کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

تازہ ترین