• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دادا بن گئے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دادا بن گئے ہیں، احسن اقبال کے بیٹے حافظ احمد اقبال جو نارووال ضلع کونسل کے چیئرمین بھی ہیں کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ احسن اقبال کے پوتے کا نام سلمان احسن رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین