کوئٹہ(پ ر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و ڈپٹی چیئرمین سینٹ میر ہمایوں خان مری کی والدہ کی رسم سوم آج ادا کی جائے گی منگل کو صوبائی وزیر و مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے سربراہ شیخ جعفر خان مندوخیل نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی ‘رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی‘ بی این پی کےمیراختر حسین لانگو آغا نصیر احمد بنگلزئی حاجی سلطان احمد زئی کمشنر سبی شہریار تاج سابق بیورو کریٹ غلام محمد تاج ڈائریکٹر پبلک ریلیشن شہزادہ فرحت جان احمد زئی سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار احمدزئی آغا لعل جان احمدزئی آغا اکرم احمدزئی ‘سیاسی قبائلی و سماجی رہنماؤں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والےافراد نے میر ہمایوں مری کی رہائش گاہ سریاب روڈ بالمقابل ہیلپر ہسپتال آکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔