• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ سکھر، لیڈی ہیلتھ ورکرزکے آرڈرز کی تصدیق کیلئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب

سکھر (بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ سکھر نے صوبائی سیکرٹری صحت کو 39سے زائد خیرپور کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے آرڈرز کی تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیا ہے۔ خیرپور کی 39سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے گزشتہ 3سال سے تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں داخل کرائی گئی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں ڈی ایچ او ہیلتھ خیرپور، کوآرڈی نیٹر ڈسٹرکٹ پروگرام و دیگر افسران پیش ہوئے۔

تازہ ترین