ملتان (سٹاف رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے(ایف جی آئی آر )میاں ارشد 7تا9نومبر ملتان ڈویژن کی انسپکشن کریں گے اور تمام آپریشنل امور کا جائزہ لیں گے، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ انسپکشن ان کی ملازمت کی آخری انسپکشن ہوگی آئندہ سال وہ ریٹائر ہوجائیں گے۔