• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں گرد آلود ہواؤں میںکمی ، رات کو خنکی کا احسا س

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں گرد آلود ہواؤں میں کمی ہوئی ہے جبکہ رات کے اوقات میں خنکی کا احسا س بڑھ گیا ،موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے لوگوں نے صحن میں سونا چھوڑ دیا ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملتان کا موسم خشک رہے گا ۔
تازہ ترین