• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کے کارکنوں کانیب آفس راولپنڈی کے باہر احتجاج

Pml N Workers Protest Outside The Nab Office Rawalpindi

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے نیب آفس راولپنڈی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔

مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے اپنے نعروں میں سابق صدر پرویز مشرف کا نشانہ بنایا، جبکہ ان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ مشرف کا نیب اور کالا قانون ان کو منظور نہیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نیب ریفرنس پر آج احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے گزشتہ شب لندن سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

تازہ ترین