چاہے کوئی منہ سے کچھ نہ بولےاحساس نہ آئے خواہ لب پرحالات ڈھکے چھپے نہیں ہیںہر بات کھلی ہوئی ہے سب پر
وزیراعظم نے وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی، انجینئر امیر مقام آج ہی بشکیک کےلیے روانہ ہوں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ تحائف کی قیمت لگانے والا پرائیویٹ تخمینہ ساز نہ ماہر تھا نہ تجربہ رکھتا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم پر مقامی قصبے میں بدھ کو قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے جہانگیر خان ترین کو انکامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں صدر ن لیگ کے الیکشن کے شیڈول کا فیصلہ کیا گیا، اعلامیہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی طلبہ سے متعلق پاکستان کرغز حکام سے رابطےمیں ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مذکورہ کیس پر 24 جون کو سماعت کرے گا۔
بشکیک میں غیرملکی طلبہ کے خلاف احتجاج آج صبح ختم ہوگیا تھا، کرغز وزارت خارجہ
بشکیک کے ہر ٹریفک سگنل پر کرغزستان کے شہری کھڑے ہیں، پاکستانی طالب علم کا ویڈیو بیان
شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف کی گئی سازش نے پاکستان کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ ایک پاکستانی طالب علم شاہزیب بشکیک کے اسپتال میں زیر علاج ہیں،
بھارتی میڈیا کے مطابق چندو کی لاش ریاست تیلانگانا کے شہر الکاپور میں اپنے گھر پر اداکار کی لاش لٹکی پائی گئی۔
قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہم نہ چاہتے تو 2013 میں خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی،
اجلاس میں احسن اقبال نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر کا استعفیٰ موصول ہوا ہے۔
نئے سرے سے سماعت کےلیے کیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنے کا منصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کے ایم سے نے انکوائری کے بعد مؤقف اختیار کیا کہ وہاں کوئی نالہ نہیں ہے۔