• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرغزستان کے شہری غیرملکی طلبہ پر تشدد کر رہے ہیں، پاکستانی طالب علم

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے کہا ہے کہ کرغزستان کے شہری غیرملکی طلبہ پر تشدد کر رہے ہیں۔

اپنے ویڈیو بیان میں پاکستانی طالب علم کا کہنا تھا کہ بشکیک کے ہر ٹریفک سگنل پر کرغزستان کے شہری کھڑے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ کھانے کےلیے کچھ نہیں، طلبہ غیرمحفوظ ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید