• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں نے قادیانیوں کو مسلمان نہیں کہا، رانا ثناء اللہ

لاہور(پ۔ر) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ میں نےقادیانیوں کو کبھی بھی مسلمان نہیں کہا،یہ بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹن(ر) صفدر نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے تو سب درست کہا تاہم ان کا یہ دعویٰ کہ فوج میں قادیانی بھی ہیں درست نہیں، یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔

تازہ ترین