• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساٹھ سالہ سکیورٹی گارڈنے گلے میں پھنداڈال کوخودکشی کرلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں 60سالہ سکیورٹی گارڈنے گلے میں پھنداڈال کوخودکشی کرلی۔ریسکیو1122کے عملے نے خودکشی کرنے والے گارڈکی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کی۔ریسکیوذرائع کے مطابق محمودحسین ولدخان محمدکمرشل مارکیٹ سکیم تھری کے ایک زیرتعمیرمکان میں گارڈکی ڈیوٹی کررہاتھا جہاں اتوارکی دوپہروہ اپنے گلے میں پھنداڈال کرکمرے کی چھت پرلگے پنکھے سے جھول گیا۔
تازہ ترین