• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ سے ملتان آنے والا مسافر گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن حکام کی ایئر پورٹ پر کاروائی جدہ سے ملتان آنے والا مسافر گرفتارمسافر دوست محمد سعودی ایئر لائن کی پرواز سے ملتان پہنچا تھا دوست محمد انسانی سمگلنگ کے الزام میں ایف آئی اے کراچی کو مطلوب تھا ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزم کو ایف آئی اے سرکل دفتر منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے۔
تازہ ترین