• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر آفس ملتان کے زیر اہتما م با ئل سروس یونٹ کیمپ لگایا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹر کٹ پا پولیشن ویلفیئر آفس ملتان کے زیر اہتما م بستی گھنٹہ گھر ،چاہ آ ر ی والامیں موبا ئل سروس یونٹ کیمپ لگایا گیا جس میں پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹرز نے عوام کو مفت فیملی پلاننگ کی سروسز فراہم کی۔
تازہ ترین