• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ اتوار سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپین شپ22سے27اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ ٹورنا منٹ میں کھلاڑی 7مختلف کیٹیگریز مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، بوائز انڈر 18 ,بوائز انڈر14اور انڈر10کے تحت حصہ لے سکیں گے۔
تازہ ترین