• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی) تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو 119پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا جو ایران کے راستے یورپی ممالک جاناچاہتے تھے لیویز نے گرفتار افراد کو مزید کارروائی کیلئے ایف آئی کے حوالے کردیا۔
تازہ ترین