• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا میں 3خودکش حملے ، خواتین سمیت 14افراد ہلاک،متعددزخمی

Todays Print

میداگوری(خبر ایجنسی) نائیجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر3خودکش دھماکوں میں خواتین سمیت 14افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ریسٹورنٹ کے باہر پہلی خاتون بمبار نے دھماکا کیا، لوگ جمع ہوئے تو مزید 2خواتین نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے میں عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا، خواتین خودکش بمباروں نے بس اسٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ کے باہر تین حملے کیے،۔

تازہ ترین