• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کے اثاثوں کی تحقیقات کیس کی جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق صدر پرویز مشرف کے اندرون و بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات سے متعلق کیس کی جلد سماعت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب کو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے اندرون و بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات کے لئے درخواست دی گئی جو نیب نے اس بناءپر مسترد کر دی کہ پرویز مشرف ریٹائرڈ آرمی آفیسر ہیں اس لئے نیب تحقیقات نہیں کر سکتا۔
تازہ ترین