• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن ریفرنس میں سابق ہاکی اولمپئن کی ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سابق اولمپیئن رانا شفیق پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں جواب جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے ضمانت میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ سماعت کے دوران رانا شفیق نے کہا کہ اپنے دفاع میں کچھ دستاویزات جمع کرانا چاہتا ہوں۔ جس کی اجازت دے دی گئی۔
تازہ ترین