• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی، پاکستان کو فائنل میں شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) برونائی میں کھیلے جانے واے خواتین ایشین چیلنج کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے فائنل میںہانگ کانگ نے پاکستان کو 4.0 سے شکست دے دی۔ایونٹ میں تیسری ٹیم برونائی ایکشن میں تھی۔
تازہ ترین