احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق کے دونوں بیٹوں کو2نومبر کو طلب کرلیا، نواز شریف کے داماد علی ڈار اور ان کے بھائی حسنین ڈار کو دبئی میں سمن وصول کرائے گئے۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت راولپنڈی نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دونوں بیٹوں کو طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حسنین ڈار اور نواز شریف کے داماد علی ڈار کو 2 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹوں کو دبئی میں سمن وصول کرائے گئے، جوگزشتہ روز دبئی سے لندن پہنچ گئے ہیں۔